Baarish Ki Barasti Boondon Ne Jab Dastak Di Darwaze Par
YuuN Lagaa Tum Aye Ho, ‘Andaz Tumhare Jesa Tha‘
Hawaa Ke Halkey Jhonkey Ne, Jab Aahat Ki Thi Khirki Pr
Mehsoos Hua Tum Chaltay Ho, ‘Andaz Tumhare Jaisa Tha‘
Mai Ne Jab In Boondon Ko, Tapkaya Apnay Haathon Pr
Ek Sard Sa Yuun Ehsas Hua, ‘Wo Lams Tumhare Jaisa Tha’
Mai Tanhaa Chala Jab Baarish Mei, Ek Jhonke Ne Mera Saath Dia
Mai Samjah Tum Ho Saath Mere, ‘Ehsaas Tumhare Jaisa Tha’
Phir Rukk Gai Wo Baarish Bhi, Aur Rahi Na Baaki Aahat Bhi
Mai Samjha Tum Mujhe Chorr Gaye, ‘Andaz Tumhare Jaisa Tha‘
بارِش کی برستی بوندوں نے جَب دستک دی دروازے پر۔
بارِش کی برستی بوندوں نے جَب دستک دی دروازے پر۔
ےوں لگا تم آئے ہو ، انداز تمہارے جیسا تھا۔
ہوا کے ہلکے جھونکے نے جَب آہٹ کی تھی کھڑکی پر۔
محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا۔
میں نے جَب ان بوندوں کو ٹپکایا اپنے ہاتھوں پر۔
اِک سَرد سا یُوں احساس ہوا وہ لمس تمہارے جیسا تھا۔
میں تنہا چلا جَب بارِش میں ، اِک جھونکے نے میرا ساتھ دیا۔
میں سَمجھا تم ہو ساتھ میرے احساس تمہارے جیسا تھا ۔
پھِر رک گئی وہ بارش بھی، اور رہی نہ باقی آہٹ بھی۔
میں سمجھا تم مجھے چھوڑ گئے ، انداز تمہارے جیسا تھا۔